تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Mir Raza Case

میر رضا کیس میں نیا موڑ`ڈاکٹر سمیعہ اور اسامہ کی مبینہ آڈیو نے نیا سوال اٹھا دیا

میر رضا قتل کیس نے  ایک نیا اور ڈرامائی رخ اختیار کر لیا جب پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ اور میڈیکو لیگل آفیسر (ایم ایل او) ڈاکٹر اسامہ کے درمیان ہونے والی مبینہ آڈیو گفتگو منظر عام پر آ گئی۔ اس آڈیو نے پوسٹ مارٹم رپورٹس کی تیاری اور طبی عملے کی…

میر رضا کیس، 78 افراد کے بیانات ریکارڈ،قتل کا واضح سراغنہ مل سکا

کراچی: میر رضا علی کی موت کی تحقیقات تاحال کسی واضح نتیجے تک نہیں پہنچ سکیں، جبکہ پولیس کے مطابق کیس میں اب تک 78 افراد کے بیانات قلمبند کیے جاچکے ہیں تاہم کسی بیان یا دستیاب شواہد سے قتل کا واضح سراغ نہیں مل سکا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی…

میر رضا کیس میں نیا موڑ، جوڈیشل کمیشن نے پولیس سے اہم ریکارڈ طلب کرلیا

کراچی: میر رضا علی کی موت کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے پولیس کی جانب سے اہم ریکارڈ اور شواہد مبینہ طور پر فراہم نہ کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی امیر فاروقی سے وضاحت طلب کرلی۔ کمیشن نے…

جوڈیشل کمیشن پر اعتراض، میر رضا کے اہلخانہ نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کی تحقیقات کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے، ان کے اہلخانہ نے سندھ حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن بنانے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ میر رضا کے والد کے…