ترکیہ کے صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کا عمل مکمل ہوگیا ہے، جہاں ترک صدر رجب طیب اردوان نے معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔
استنبول سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ترکیہ کے سرکاری گزٹ میں جمعے کو صدر…