گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 7 فیصد بڑھ گئے، اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات اب مال بردار ٹرانسپورٹ کے شعبے تک بھی پہنچ گئے ہیں، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے ایندھن کے بڑھتے اخراجات کے باعث گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔…