تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Gold Price

سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مزید سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے، جہاں سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز سونے کی قیمت 8 ڈالر فی اونس کم ہوکر 4 ہزار 148 ڈالر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,700 روپے کی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے اثرات کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹ میں پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں مائل بہ کمی رجحان رہا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری دن کے دوران فی تولہ سونے کی…

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کا نرخ 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں 6 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا۔ قیمت…

سونے کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ فی تولہ نئی قیمت جانئے

اسلام آباد- ملک میں سونے کے قیمت میں چار دن کے دوران بڑا اضافہ ہو گیا، قیمت ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ تین روز پہلے سونے کے نرخ میں 5100 کا اضافہ ہوا تھا ، واضح رہے چار دنوں کے دوران فی تولہ سونا 28 ہزار 600 روپے مہنگا…