سونم کپور کا فواد خان کو سالگرہ پر محبت بھرا پیغام، فلم ’خوبصورت‘ کی یادیں تازہ
پاکستانی اداکار فواد خان کی 45ویں سالگرہ کے موقع پر بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انہیں سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام بھیجتے ہوئے اپنی مشہور فلم ’خوبصورت‘ کی یادیں تازہ کر دیں۔
فواد خان آج 29 نومبر کو اپنی 45ویں سالگرہ منا رہے ہیں، جس پر دنیا…