بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کے درمیان آخری بڑا قانونی تنازع بھی ختم
ہالی ووڈ کی سابق معروف جوڑی بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کے درمیان طویل عرصے سے جاری قانونی تنازعات میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں نے فرانس میں واقع مشہور شراب کے باغات اور محل چیٹو میراوال سے متعلق اپنے بڑے قانونی تنازع کو تصفیے…