تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Barrister Gohar

پی ٹی آئی کے پارلیمانی اجلاس,سات گھنٹے طویل اجلاس میں پی ٹی آئی قیادت کو تنقید کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے سات گھنٹے طویل اجلاس میں لانگ مارچ کی حکمت عملی، پارٹی کے فیصلہ سازی کے طریقہ کار اور سیاسی معاملات پر ارکان نے سوالات اٹھائے، جبکہ رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈاپور اور چیئرمین…

گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پتا نہیں،بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے معاملے اور پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف کارروائیوں پر سیاسی کشیدگی برقرار ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بارے میں انہیں کچھ معلوم نہیں،…

پی ٹی آئی کے صوبائی تنظیمی ڈھانچے میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں ہوگی,بیرسٹر گوہر علی خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی صوبائی تنظیم برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق جنید اکبر صوبائی صدر کی حیثیت سے کام جاری رکھیں گے، جبکہ آئندہ احکامات تک صوبائی…

مذاکرات کے لیے وزیراعظم خود دعوت دیں، مذاق اڑانے والوں پر بھروسہ نہیں کرسکتے، محمود اچکزئی

اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت کے ساتھ سیاسی مذاکرات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے براہِ راست دعوت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے عمل میں سنجیدگی اور اعتماد ضروری ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف بیرسٹر گوہر کی درخواست

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور اس کی توثیق کرنے والی پارلیمانی قراردادوں کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ انہوں نے اپنی زیرِ التوا آئینی درخواست میں ترامیم کی اجازت کے…

سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاست میں کسی معاملے کو حتمی نہیں سمجھنا چاہیے، تاہم موجودہ صورتحال کے باوجود پارٹی کا لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔…

جماعت اسلامی کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ پر سیاسی بحث کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے سیاسی معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اٹل، بیرسٹر گوہر کی ایاز صادق سے ملاقات میں اہم معاملات پر بات ہوگی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے درمیان آج ملاقات طے پائی ہے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور پی ٹی آئی کے مجوزہ لانگ مارچ سے متعلق معاملات پر گفتگو متوقع ہے۔ ذرائع کے…

گورنر راج یا ایمرجنسی لگی تو بھرپور مزاحمت کریں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال اور گورنر راج کے امکانات کے باعث سیاسی ماحول میں گرما گرمی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو ان کی…

27 ستمبر کا احتجاج پُرامن ہوگا،: بیرسٹر گوہر

27 ستمبر کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے کہ اس کا مقصد اسلام آباد پر چڑھائی یا اڈیالہ جیل کا دروازہ توڑنا نہیں بلکہ اپنے سیاسی اور قانونی حقوق کے لیے پُرامن آواز بلند کرنا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ…