بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، 9 مشتبہ افراد گرفتار
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے آپریشن شعبان ٹو کے تحت اہم پیش رفت کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی بلوچستان کے علاقے سران…