بلوچستان میں ریاست مخالف سرگرمیوں پر 100 ملازمین فارغ
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ریاست مخالف بیانیے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 100 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا، برطرف ہونے والوں میں 5 یونیورسٹی اسٹاف بھی شامل ہیں۔
حکومت بلوچستان کے ترجمان کے مطابق صوبے میں ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے…