علی امین گنڈاپور کی عدالت میں پیشی، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ختم
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو آڈیو لیک کیس میں عدالتی ریلیف مل گیا، جہاں عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حاکم خان بکھر نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر علی…