سعودی اتحاد کا صنعا میں دو میزائل لانچرز تباہ کرنے کا اعلان
ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، جبکہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں میزائل داغنے والے دو لانچرز بھی تباہ کیے گئے۔…