تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Khyber Pakhtunkhwa

ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا سے متعلق حکومتی فیصلوں کی حمایت

خیبرپختونخوا کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے صوبے سے متعلق حکومتی فیصلوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے کنوینر اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر…

خیبرپختونخوا کے انتظامی امور پر وزیراعظم شہباز شریف متحرک، 11 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں حکومتی امور، امن و امان اور روزمرہ انتظامی معاملات کی نگرانی کے لیے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع…

وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت ایک پیج پر ہیں، محسن نقوی کا پشاور میں اعلان

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی اور خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک پیج پر ہیں اور مشترکہ کوششوں سے صوبے میں امن قائم کیا جائے گا۔ پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن…

گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا قانونی، پارلیمانی اور عوامی محاذ پر لڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے خلاف قانونی، پارلیمانی اور عوامی سطح پر مزاحمت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں جماعتوں نے وفاقی حکومت…

دہشت گردی پر وفاق خاموش تماشائی نہیں رہے گا`وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت اب خاموش تماشائی نہیں رہے گی۔ انہوں نے صوبائی حکومت پر دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی…

گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں خصوصی مشاورتی کونسل تشکیل

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے کے انتظامی اور ترقیاتی معاملات میں مشاورت کے لیے 11 رکنی خصوصی ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی گئی ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی اس کونسل کی سربراہی کریں گے، جبکہ مختلف شعبوں کے تجربہ کار افراد کو ذمہ…

خیبرپختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو انتظامیہ کی معاونت کے لیے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پاک…

قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا`فیصل کریم کنڈی کا عوام کو پیغام،

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے، اشتعال انگیزی اور دنگا فساد میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور ایسے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے…

صدر زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اہم آئینی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق سمری کی منظوری دے دی…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار

خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ صوبائی صدر جنید اکبر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل…