تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Khyber Pakhtunkhwa

گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں خصوصی مشاورتی کونسل تشکیل

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے کے انتظامی اور ترقیاتی معاملات میں مشاورت کے لیے 11 رکنی خصوصی ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی گئی ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی اس کونسل کی سربراہی کریں گے، جبکہ مختلف شعبوں کے تجربہ کار افراد کو ذمہ…

خیبرپختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو انتظامیہ کی معاونت کے لیے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پاک…

قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا`فیصل کریم کنڈی کا عوام کو پیغام،

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے، اشتعال انگیزی اور دنگا فساد میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور ایسے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے…

صدر زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اہم آئینی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق سمری کی منظوری دے دی…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار

خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ صوبائی صدر جنید اکبر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل…

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات 195 فیصد بڑھنے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی آسامیوں اور ڈرون حملوں میں اضافے سے متعلق اہم اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ حساس اداروں کی رپورٹس کے مطابق صوبے میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی منظوری دے دی گئی، وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں وفاقی کابینہ نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اہم اجلاس میں صوبے میں امن و امان، دہشت گردی کے واقعات اور آئندہ آئینی و…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی خبریں، پی ٹی آئی کا اہم اجلاس آج رات ہوگا

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خدشات اور ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق خبروں کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج رات وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہوگا، جس…

گورنر راج اور ایمرجنسی قبول نہیں، احتجاج جاری رہے گا، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوابی میں بڑے عوامی اجتماع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں پیش کیے جانے والے منصوبے سے مخالفین حیران رہ جائیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس بار لوگوں کی اتنی بڑی تعداد جمع ہوگی کہ کسی کو گولی…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج بیک وقت نافذ کرنے پر اتفاق

وفاقی حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج بیک وقت نافذ کرنے پر اتفاقِ رائے ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لیے آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کو مشترکہ طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…