خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
پشاور/چاغی: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے باڑہ…