تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Kashmir

پائیدار امن کے لیے کشمیری عوام کی امنگوں کا احترام ضروری ہے، بابر یوسفزئی

کوئٹہ: معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ یومِ سیاہ کشمیر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ اپنے پیغام میں بابر یوسفزئی نے کہا کہ یہ دن کشمیری عوام کی قربانیوں اور…

قومی اسمبلی کا مسئلہ کشمیر پر دوٹوک مؤقف، اقوام متحدہ سے قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے منگل کو ایک متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔ اجلاس میں کراچی میں بجلی…

مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل اقوام متحدہ کی…

مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، نہال ہاشمی

یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی قربانیوں، استقامت اور حقِ خودارادیت کے لیے طویل جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں…

پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی، بلاول بھٹو

یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریباً آٹھ دہائیاں گزرنے کے باوجود کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت سے محروم رکھنا…

27 اکتوبر:کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں، دنیا بھر میں حقِ خودارادیت کے لیے احتجاج

27 اکتوبر کا دن پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کے لیے احتجاج اور حقِ خودارادیت کے مطالبے کی علامت ہے۔ کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں تاکہ عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کرائی جا سکے اور اقوام متحدہ کی…

یومِ اقوام متحدہ: شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پُرامن حل کے عزم کا اعادہ

مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور کے بنیادی اصولوں کی مسلسل خلاف ورزیاں عالمی برادری کے لیے باعثِ تشویش ہیں۔ یومِ اقوام متحدہ کے موقع پر انہوں نے…

اقوام متحدہ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے، دہشت گردی کے الزامات پر سخت جملوں کا تبادلہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق بحث کے دوران پاکستان اور بھارت کے مندوبین کے درمیان شدید لفظی جھڑپ ہوئی، جہاں دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر سرحد پار دہشت گردی کی حمایت کے الزامات عائد کیے۔ پاکستان کے نائب…

عاصم منیر اور گوتریس میں افغانستان سے دہشتگردی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر گفتگو

راولپنڈی: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی، جس میں علاقائی سکیورٹی، عالمی امن اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

محمد آصف زندہ ہیں تو کشمیر میں بھارتی فوج نے کس کو شہید کیا؟ عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے محمد آصف کو ہلاک کرنے کے دعوے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر محمد آصف زندہ ہیں تو پھر کارروائی میں بھارتی فوج نے کس شخص کو شہید کیا۔ عطا اللہ تارڑ…