تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Kashmir

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس، بھارتی دعوے کے برعکس حوالدار محمد آصف میڈیا کے سامنے آگئے

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارتی میڈیا کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے جس میں سابق پاکستانی فوجی حوالدار محمد آصف کو مقبوضہ کشمیر میں ایک مبینہ دہشت گرد قرار دے کر ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا، جبکہ پریس…

پانی روکا تو جنگ سمجھیں گے`وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں دنیا بھر میں بڑھتے تنازعات کے خاتمے کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے تصادم کے بجائے مذاکرات، جبر کے بجائے تعاون اور جنگ کے بجائے…

مسئلہ کشمیر سمیت جنوبی ایشیا کے تنازعات مذاکرات سے حل کیے جائیں، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں جنوبی ایشیا کے تنازعات بالخصوص مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تنازعات کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور متعلقہ قراردادوں کے فریم ورک میں…

اسحاق ڈار نیویارک روانہ،اقوام متحدہ اجلاس میں پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کی مختلف سفارتی سرگرمیوں میں شریک ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ…

آزاد کشمیر انتخابات میں بڑا اپ سیٹ، سردار عتیق احمد خان اپنی آبائی نشست ہار گئے

مظفرآباد- آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ایل اے 14 ضلع باغ میں ایک بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان اپنی آبائی نشست پر شکست کھا گئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر پیر کو پولنگ ہوئی…

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر پولنگ جاری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے 2026 کے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری ہے، جبکہ نظرثانی شدہ انتخابی شیڈول کے تحت پونچھ اور سدھنوتی کے 7 حلقوں میں انتخابات مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ تیسرے…

آزاد کشمیر عام انتخابات، آخری مرحلے کا انتخابی دنگل کل سجے گا

آزاد کشمیر عام انتخابات کے تیسرا اور آخری مرحلے میں 10 اگست کو باغ اور حویلی میں انتخابی دنگل سجے گا۔ ضلع باغ اور حویلی کے نتائج انتخابی منظرنامے کو مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ نئی قانون ساز اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے بھی انتہائی اہم ہوں گے۔…