تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Afghanistan

پاکستان، افغانستان اختلافات کے حل کیلئے ماسکو میں اہم علاقائی اجلاس

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے پس منظر میں ماسکو فارمیٹ کے تحت افغانستان سے متعلق آٹھواں مشاورتی اجلاس 5 اکتوبر کو روس میں ہوگا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اختلافات، دہشت گردی اور علاقائی سلامتی سمیت اہم امور…

افغانستان کو بھارت سے سبق سیکھنا چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے افغان طالبان حکام کے اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کو دھمکیاں دینے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔ اپنے بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ پشاور افغان طالبان حکام کا نہیں کہ وہ اسے…

ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں ملکی سکیورٹی صورتحال اور اہم قومی امور پر بریفنگ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں افغانستان سمیت…

افغانستان میں فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ، وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانوں کے خلاف کی گئی فضائی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں۔ وزارت اطلاعات کے بیان کے مطابق کارروائی کے دوران دو مختلف مقامات پر فتنۃ…

پاکستان افغانستان کے ساتھ مستحکم تعلقات کا خواہاں ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ امن اور مستحکم تعلقات کا خواہاں ہے، تاہم پائیدار امن کیلئے افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن…

افغان عبوری حکومت عسکری ذہنیت سے نکل کر ذمہ دار ریاست کا رویہ اپنائے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے معاملے پر مذاکرات اور پرامن حل کیلئے پرعزم ہے، تاہم اسلام آباد کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے…

پاکستان افغانستان کشیدگی میں اضافہ، کابل نے پاکستانی ناظم الامور کو طلب کرلیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے ساتھ سفارتی تناؤ بھی بڑھ گیا ہے، جہاں کابل نے مبینہ سرحد پار دراندازی کے معاملے پر پاکستانی ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارتکار کو طلب…

نورستان میں جھڑپوں سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، وزارتِ اطلاعات

اسلام آباد: افغان صوبے نورستان میں حالیہ جھڑپوں کے پس منظر میں پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان الزامات اور تردید کا سلسلہ سامنے آیا ہے، اسلام آباد نے نورستان میں کسی بھی اندرونی جھڑپ میں ملوث ہونے اور مسلح گروہوں کی مبینہ معاونت کے…

افغانستان`نورستان میں طالبان اور فریڈم فرنٹ آمنے سامنے، متعدد چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ

کابل: افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی سرگرمیاں ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، جہاں نورستان کے ضلع کامدیش اور پڑوسی صوبے کنڑ کے بعض علاقوں میں طالبان اور افغانستان فریڈم فرنٹ کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔…

افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے، اسحاق ڈار

نیویارک: پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی اور افغان سرزمین سے پاکستان کو لاحق سکیورٹی خطرات پر ایک بار پھر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن اور ترقی کے لیے دہشت گردی کے خطرے کا خاتمہ ناگزیر ہے۔…