تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Afghanistan

داڑھی اور نماز سے متعلق طالبان کے نئے تادیبی احکامات جاری`خلاف ورزی پر تنخواہ کٹوتی اور برطرفی کا…

کابل: طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے افغان حکومت کے زیر انتظام اداروں میں مقرر کردہ اخلاقی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی ہدایت کردی ہے، جس کے تحت بعض خلاف ورزیوں پر تنخواہوں میں…

افغان سرزمین سے کسی کارروائی کا مؤثر جواب دیں گے، بابر یوسفزئی

کوئٹہ: پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے تناظر میں بلوچستان حکومت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدی حدود، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ قلعہ عبداللہ کے…

پاکستان کی طرف میلی نظر رکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ضیا لانگو

کوئٹہ: پاکستان اور افغانستان کے تعلقات اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ غلط فہمیوں سے نکل کر زمینی حقائق کو سمجھے اور جنگ و دیگر ممالک کے مفادات کے بجائے…

افغانستان کے تعلیمی نظام میں نظریاتی تبدیلیوں کا انکشاف

کابل: افغانستان کے تعلیمی نظام میں طالبان حکومت کے دور میں ہونے والی نظریاتی تبدیلیوں پر نئی بحث سامنے آگئی ہے، جہاں بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور مدارس کے ذریعے نئی نسل میں مخصوص نظریات کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ایک…