بلوچستان: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ-- بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجگور کے علاقوں اپھان کوہ اور پروم میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر…

اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے اعلیٰ سطح ہفتے میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے، جہاں وہ اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ ریڈیوپاکستان کے…

اسلام آباد پر دھاوا بولا تو اس بار کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولنے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا بلکہ اس سے احتجاج کرنے والوں کے ساتھ ساتھ ملک اور عوام کو بھی نقصان پہنچے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی وقت ہے کہ ایسی تنگ گلی میں جانے سے گریز کیا…

بازارحصص میں تیزی ۔ کاروبار شروع ہوئے ہی 2 ہزارسے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر خریداری کا رجحان دیکھا گیا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی منٹوں میں 200 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا۔ صبح 10 بجے کے قریب کے ایس ای 100 انڈیکس 218.72 پوائنٹس یا 0.13 فیصد…

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے خطرات، چین میں قومی سلامتی سے متعلق خدشات بڑھ گئے

مصنوعی ذہانت کے جدید ماڈلز کی بڑھتی ہوئی ہیکنگ صلاحیت نے چین میں اس ٹیکنالوجی سے لاحق خطرات پر تشویش بڑھا دی ہے، بیجنگ اب مصنوعی ذہانت کے ممکنہ قومی سلامتی کے خطرات پر بھی زیادہ توجہ دے رہا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکا میں مصنوعی ذہانت…

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ سے پہلے بڑا بریک تھرو متوقع، حکومت کی ریلیف پیکیج کی پیشکش

اسلام آباد: جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کے بعد لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے سے قبل عوامی ریلیف کے معاملے پر اہم پیش رفت کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد نے جماعت اسلامی کو بڑا عوامی ریلیف…

اٹلی کے اسکولوں میں برقعہ اور نقاب پر پابندی لگانے کا اعلان

 اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے اسکولوں میں طالبات کے برقعہ اور نقاب کرنے پر پابندی لگانے اور فی کلاسوں پر غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جورجیا میلونی نے اپنی قوم پرست قدامت پسند…

وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 21 سے 25 ستمبر تک نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اور 25 ستمبر کو اعمتاد کی بحالی، تبدیلی کا انتظام، ایک اقوام متحدہ جو سب کے لیے کام کرے کے عنوان سے ہونے والے جنرل ڈیبیٹ…

لانگ مارچ والے باز نہ آئے تو اچھی طرح سمجھا دیا جائے گا: رانا ثناء اللہ

فیصل آباد: 27 ستمبر کے مجوزہ لانگ مارچ کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی کشیدگی برقرار ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے خبردار کیا ہے کہ لانگ مارچ کرنے والے باز نہ آئے تو انہیں ’’اچھی طرح سمجھا دیا جائے…

اسلام آباد سومنات نہیں، پاکستان کا دارالحکومت اور وفاق کی علامت ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: 27 ستمبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے حوالے سے سیاسی کشیدگی کے درمیان وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت، وفاق کی علامت اور ریاستی مرکز ہے، اس لیے کسی بھی ایسی سرگرمی کی اجازت نہیں دی جائے گی جس سے…