تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Protest

جماعت اسلامی کا آج 150 شہروں میں احتجاج، وزیراعظم کو پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی سرگرمیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آج 150 شہروں میں بیک وقت احتجاج اور دھرنے دے گی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر وزیراعظم نے…

جماعت اسلامی کا عوام کو معاشی ریلیف دینے کا مطالبہ، احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری رکھنے کا فیصلہ

پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو معاشی ریلیف دینے کے مطالبے پر جماعت اسلامی نے ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکراتی عمل بھی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت دونوں…

ممبئی میں احتجاج کے دوران بالی ووڈ اداکار عمران خان حراست میں لے لیے گئے

بھارت میں انتخابی فہرستوں سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ممبئی میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اداکار نے پولیس وین کے اندر سے اپنی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں لکھا،…

گورنر راج اور ایمرجنسی قبول نہیں، احتجاج جاری رہے گا، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوابی میں بڑے عوامی اجتماع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں پیش کیے جانے والے منصوبے سے مخالفین حیران رہ جائیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس بار لوگوں کی اتنی بڑی تعداد جمع ہوگی کہ کسی کو گولی…

بھارت میں انتخابی فہرستوں پر تنازع، اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج شدت اختیار کرگیا

نئی دہلی: بھارت میں ووٹر فہرستوں میں نظرثانی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا، مظاہرین نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس سمیت مختلف اپوزیشن جماعتوں، طلبہ تنظیموں اور…

فرانس میں احتجاج کے دوران 15 سالہ طالب علم کے ہاتھ میں دستی بم پھٹ گیا

پیرس: فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کے خلاف جاری طلبہ احتجاج اس وقت سنگین حادثے میں بدل گیا جب 15 سالہ طالب علم کے ہاتھ میں پولیس کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں اس کا ہاتھ ضائع ہوگیا۔ واقعہ شمالی شہر لینس میں…

جے یو آئی کا 15 اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں 15 اکتوبر کو ملتان میں مفتی محمود کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس میں مولانا فضل الرحمان سمیت مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔ جے یو آئی کے ترجمان کے مطابق کانفرنس…

بھارت میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ، ملک گیر احتجاج تیسرے روز بھی جاری

نئی دہلی: بھارت میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور انتخابی فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ ووٹر فہرستوں کی…

سوراب، خضدار اور وڈھ میں دفعہ 144 نافذ، N-25 پر احتجاج پر پابندی

سوراب: بلوچستان حکومت نے اہم قومی شاہراہ پر احتجاج اور ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر سوراب، خضدار اور وڈھ کے اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق N-25 قومی شاہراہ پر احتجاج،…

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا آج سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان، پہلا مرحلہ لکی مروت سے ہوگا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے آج 4 اکتوبر سے لانگ مارچ کے پہلے مرحلے کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع سے آنے والے قافلے مرحلہ وار مارچ میں شامل ہوں گے۔ سہیل…