تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Netanyahu

نیتن یاہو اور اپوزیشن میں مقابلہ، اسرائیلی پارلیمنٹ کی 120 نشستوں پر آج ووٹنگ

اسرائیل میں عام انتخابات کے ذریعے نئی حکومت کی تشکیل کا فیصلہ ہونا ہے، جبکہ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے سیاسی مستقبل پر بھی توجہ مرکوز ہے۔ انتخابی جائزوں کے مطابق نیتن یاہو اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ظاہر کی گئی ہے،…

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے فوجی چیک پوسٹ پر مبینہ فائرنگ کے واقعے کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں سخت اقدامات کرتے ہوئے علاقے کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ ہیبرون کی ناکابندی اور فوجی کارروائیوں میں شدت…

ایرانی حکومت کی تبدیلی ہی خطرے کے خاتمے کا راستہ ہے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنے سخت مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے لاحق خطرے کو ختم کرنے کا واحد راستہ وہاں کی حکومت کا تختہ الٹنا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس مقصد کے لیے اسرائیلی فوج، خفیہ ایجنسی موساد…

ایران پر بڑے حملوں کی تیاری مکمل، ٹرمپ کی مخالفت کے بعد منصوبہ روک دیا گیا: رپورٹ

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے خدشات کے دوران ایک برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے رواں ماہ ایران پر بڑے پیمانے پر نئے حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…

امریکی وزیر دفاع کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ

اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے غیر اعلانیہ ملاقات کی ہے، جبکہ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائیوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹس کے…

جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی انتخابی مہم کی حمایت کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی انتخابی سیاست میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔ یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نیتن یاہو کی کھل کر حمایت…

امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان اہم فون کال

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کی تصدیق کردی ہے، تاہم دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے…

فلائی دبئی واقعے کے پیچھے کوئی طاقت ہوئی تو بہت بھاری قیمت چکانا ہوگی، نیتن یاہو

یروشلم: فلائی دبئی کے طیارے میں پیش آنے والے واقعے پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس واقعے کے پیچھے کسی طاقت کا ہاتھ ثابت ہوا تو اسے ’’بہت بھاری قیمت‘‘ چکانا پڑے گی۔ نیتن یاہو نے بیان میں…

انتخابات سے قبل دشمنوں کے حملے کے اشارے ملے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل سکیورٹی صورتحال ایک بار پھر انتخابی بحث کا اہم موضوع بن گئی، جہاں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ممکنہ دشمن حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تل نوف ایئربیس کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

نیتن یاہو کی اچانک ابوظہبی آمد، اماراتی صدر سے اہم ملاقات

ابوظہبی- اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کو اچانک ابوظہبی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ اسرائیلی حکام نے ملاقات کی تصدیق کی ہے، تاہم دونوں جانب سے فوری طور پر اس حوالے…