لبنان کی اسرائیل کے ساتھ مذاکرات پر اہم شرائط سامنے آگئیں
روم- لبنان نے اسرائیل کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے ساتویں دور کے اختتام کے بعد مذاکراتی عمل کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرلیا ہے۔ لبنانی وفد کی قیادت کے قریب ذرائع کے مطابق بیروت نے واضح کیا ہے کہ تین اہم معاملات پر خاطر خواہ پیش رفت تک…