تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Karachi

سندھ کی تقسیم کا فیصلہ عوام کریں گے، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں مزید انتظامی اکائیاں بنانے کے معاملے پر صوبائی اسمبلی اپنا فیصلہ دے چکی ہے، اس لیے اس بحث کو اب ختم ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا…

پاکستان میں سونا فی تولہ 1400 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک میں مسلسل پانچ روز تک قیمتوں میں کمی کے بعد سونا دوبارہ مہنگا ہوگیا، جہاں فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ…

سندھ میں منکی پاکس کا خطرناک پھیلاؤ، کیسز 98 اور اموات 12 ہوگئیں

کراچی میں ایم پاکس (منکی پاکس) سے متاثرہ ایک اور بچہ دورانِ علاج جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد سندھ میں رواں سال اس وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں ایم پاکس کے مجموعی کیسز 98 تک پہنچ گئے…

کراچی سے رواں سال کا ساتواں پولیو کیس رپورٹ، ملک بھر میں نئی مہم کا اعلان

کراچی کے ضلع کراچی شرقی سے پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے، جس کے بعد سال 2026ء میں ملک بھر میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (نیشنل ای او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…

پاکستان اور یورپ کے درمیان براہ راست بحری رابطہ دوبارہ قائم

کراچی: کراچی بندرگاہ سے یورپ کیلئے براہ راست ہفتہ وار شپنگ سروس دوبارہ بحال کردی گئی، جس کے بعد پاکستان اور یورپ کی 7 بندرگاہوں کے درمیان براہ راست بحری رابطہ قائم ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری کے مطابق ایم ایس سی نے…

کراچی میں اسٹریٹ کرائم بے قابو، 9 ماہ میں 43 ہزار سے زائد وارداتیں

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرائم کا سلسلہ جاری ہے اور رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران شہریوں سے لوٹ مار، موبائل فون چھیننے اور گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی چوری سمیت 43 ہزار 822 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ سی پی ایل سی کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق…

کراچی کے مسائل حل کرنا پیپلز پارٹی کی ترجیح ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پانی کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق نے کراچی کے ساتھ سوتیلے پن کا سلوک کیا ہے اور شہر کو پانی کی فراہمی کے معاملے پر سوال…

سندھ میں 9 ماہ کے دوران ریبیز سے 35 افراد جاں بحق، کتوں کے کاٹنے کے 2 لاکھ سے زائد کیسز

کراچی: سندھ میں آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے مسئلے نے شہریوں کی صحت کے لیے سنگین خطرہ پیدا کردیا ہے، رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران صوبے میں ریبیز سے 35 افراد جاں بحق جبکہ کتوں کے کاٹنے کے 2 لاکھ سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ اعداد و شمار…

کراچی میں ورلڈ ہارٹ ڈے پر سائیکلنگ ایونٹ کا انعقاد

کراچی میں ورلڈ ہارٹ ڈے کی مناسبت سے شہریوں میں دل کی صحت اور جسمانی سرگرمیوں کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے خصوصی سائیکلنگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ نجی ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے منعقدہ ’رائیڈ فار ایوری ہارٹ‘ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے…

کراچی سمیت سندھ میں مون سون کا نیا سسٹم؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے باوجود کراچی سمیت سندھ کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فی الحال کراچی سمیت سندھ میں مون سون کا کوئی نیا سسٹم اثر انداز نہیں…