تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Education

معیاری تعلیم کیلئے سرکاری و نجی اداروں کا کردار اہم ہے، جعفر مندوخیل

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کا کردار یکساں اہم ہے، نجی اداروں کو دی جانے والی گرانٹ کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ عالمی یومِ اساتذہ کے موقع…

معیاری تعلیم کیلئے قابل اور بااختیار تدریسی نظام ضروری ہے، ربابہ بلیدی

کوئٹہ: عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے اساتذہ کو نئی نسل کی فکری اور کردار سازی کا اہم ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کی علمی و سماجی ترقی میں ان کی خدمات بنیادی…

بلوچستان کا مستقبل بندوق نہیں، کتاب تھامنے والے نوجوان ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو عالمی سطح پر اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنے کیلئے صوبائی حکومت نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت دنیا بھر کی 100 سے زائد ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام شروع…

کمشنر مکران کا یونیورسٹی آف گوادر اور پاک چائنا ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کا دورہ

گوادر: کمشنر مکران ڈویژن ڈاکٹر طفیل بلوچ نے ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کے ہمراہ یونیورسٹی آف گوادر کے پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کرکے ادارے کے تعلیمی، انتظامی اور ترقیاتی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کمشنر…

فرانس میں طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد افراد گرفتار

فرانس میں تعلیمی مسائل کے خلاف شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج پیرس سے نکل کر ملک کے مختلف شہروں تک پھیل گیا، مظاہروں کے دوران پولیس اور طلبہ کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 400 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق طلبہ…

بلوچستان کے ہونہار طالب علم ولی اللہ ترین کی شاندار کامیابی، سرفراز بگٹی کی مبارکباد

پشین سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم ولی اللہ ترین نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے صوبے کا نام روشن کردیا، جس پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انہیں مبارکباد پیش کی۔ ولی اللہ…

افغانستان کے تعلیمی نظام میں نظریاتی تبدیلیوں کا انکشاف

کابل: افغانستان کے تعلیمی نظام میں طالبان حکومت کے دور میں ہونے والی نظریاتی تبدیلیوں پر نئی بحث سامنے آگئی ہے، جہاں بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور مدارس کے ذریعے نئی نسل میں مخصوص نظریات کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ایک…