تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

USA

ایران پر امریکی حملوں کے خدشات، عالمی منڈی میں خام تیل 5 فیصد سے زیادہ مہنگا

عالمی منڈی میں توانائی کی قیمتوں نے ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال اختیار کرلی ہے، ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی کی اطلاعات کے بعد جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے…

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن 321 روزہ تعیناتی کے بعد وطن واپس پہنچ گیا

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن جمعرات کو مشرق وسطیٰ میں طویل اور اہم فوجی تعیناتی مکمل کرنے کے بعد کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں اپنے اڈے پر واپس پہنچ گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق بحری جہاز کی تعیناتی تاریخی…

امریکا نے جنگ میں 81 طیاروں کے نقصان کا اعتراف کر لیا:عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اپنے 81 فوجی طیاروں کے نقصان کو تسلیم کرلیا ہے۔ عباس عراقچی نے کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مئی میں امریکا نے 42…

ایران کے خلاف نئی امریکی فوجی کارروائی کی تیاری کا انکشاف، ٹرمپ حملے کے وقت پر غور کر رہے ہیں

واشنگٹن: ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے حوالے سے امریکا میں تیاریوں کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حملے کے ممکنہ وقت پر غور کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون نے…

ایران سے صرف یقین دہانی نہیں، ٹھوس اقدامات چاہتے ہیں، امریکی نائب صدر

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کیلئے تہران سے جوہری پروگرام میں واضح اور قابلِ عمل اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ محض مستقبل میں جوہری سرگرمیاں محدود کرنے کی یقین دہانی کافی نہیں ہوگی۔ امریکی…

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں، قطر کی تصدیق

قطر نے تصدیق کی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات اب بھی جاری ہیں تاہم دونوں ممالک کے درمیان اہم معاملات پر اختلافات برقرار ہیں۔ یہ بات قطری وزارت خارجہ کے عہدیدار ابراہیم الہاشمی نے…

پاکستان کی سفارتی کوششوں نے عالمی سطح پر اعتماد حاصل کیا، انتونیو گوتریس

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلق کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کا پاکستان کو ایک انتہائی خطرناک تنازع میں ثالث کے طور پر قبول کرنا ملک کی سفارتی ساکھ اور عالمی…

امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان اہم فون کال

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کی تصدیق کردی ہے، تاہم دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے…

ایرانی مالیاتی اداروں سے لین دین جاری رکھا تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے ساتھ کاروباری اور مالی روابط رکھنے والے غیرملکی مالیاتی اداروں کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی مالیاتی شعبے کے ساتھ لین دین جاری رکھنے کی صورت میں انہیں امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے…

ایران امریکی جواب کا جائزہ لے رہا ہے، مناسب کارروائی کریں گے، نائب وزیر خارجہ

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے سفارتی تجاویز کے جواب کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے، جبکہ ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ حتمی مؤقف طے ہونے کے بعد مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ وزیر خارجہ عباس…