تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Sindh

نئے صوبوں کے بجائے نظام کی بہتری ضروری ہے، بلاول بھٹو

تھر: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نئے صوبوں کے قیام کے مطالبات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو نئے صوبوں سے زیادہ بہتر نظام اور انتظامی کارکردگی کی ضرورت ہے۔ تھر کول فیز تھری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

سندھ میں 9 ماہ کے دوران ریبیز سے 35 افراد جاں بحق، کتوں کے کاٹنے کے 2 لاکھ سے زائد کیسز

کراچی: سندھ میں آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے مسئلے نے شہریوں کی صحت کے لیے سنگین خطرہ پیدا کردیا ہے، رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران صوبے میں ریبیز سے 35 افراد جاں بحق جبکہ کتوں کے کاٹنے کے 2 لاکھ سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ اعداد و شمار…

کراچی سمیت سندھ میں مون سون کا نیا سسٹم؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے باوجود کراچی سمیت سندھ کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فی الحال کراچی سمیت سندھ میں مون سون کا کوئی نیا سسٹم اثر انداز نہیں…