تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Rana Sanaullah

شہباز شریف اور محمود اچکزئی کی ملاقات میں انا کا کوئی مسئلہ نہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کو خط ارسال کرکے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات اور آئینی امور پر مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ ان کے مطابق اس ملاقات…

خیبرپختونخوا سے چھ ماہ میں دہشتگردی ختم کرنے کا ہدف ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کا خاتمہ چھ ماہ کے اندر کردیا جائے گا۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر زور دیا کہ وہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دیں، تاہم…

مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبرپختونخوا حکومت چلا رہے ہیں، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما مراد سعید افغانستان میں موجود ہیں اور وہیں سے خیبرپختونخوا حکومت کے معاملات پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ ان کے مطابق سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنانے…

بلاول بھٹو اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ارکان مقرر

اسلام آباد: اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے آئینی عمل سے متعلق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں پارلیمانی نمائندگی تبدیل ہوگئی ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر رانا ثناء اللہ کو کمیشن کا رکن…

پی ٹی آئی سے مذاکرات کی بحالی کیلئے دہشتگردی کے معاملے پر اتفاق ضروری ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا معاملہ ایک بار پھر خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف حکمت عملی سے جڑ گیا ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردی کے معاملے پر کسی سمجھوتے…

پی ٹی آئی سے مذاکرات دوبارہ ہوسکتے ہیں، دہشتگردی پالیسی پر مثبت پیشرفت ضروری ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پالیسی تشکیل دینا وفاقی حکومت کا اختیار ہے، جبکہ اس پالیسی پر عملدرآمد کرنا صوبائی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

آئندہ مذاکرات کا وقت مقرر نہیں، لانگ مارچ اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

اسلام آباد میں احتجاجی دھرنوں کے خلاف حکومتی پالیسی مزید سخت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں احتجاجی دھرنوں اور ممکنہ بدامنی کی روک تھام کے لیے سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے، جبکہ حکومتی رہنماؤں نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی گروہ کو اسلام آباد میں داخل ہوکر امن و امان متاثر کرنے یا عوامی آمدورفت…

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے بعد JAAC سے مذاکرات کریں گے: رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پارٹی آزاد جموں و کشمیر میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی، اور انہوں نے کہا کہ منتخب حکومت کی پہلی ترجیح…