تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

PPP

پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی، بلاول بھٹو

یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریباً آٹھ دہائیاں گزرنے کے باوجود کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت سے محروم رکھنا…

دہشتگردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق ہو تو گورنر راج ختم ہوسکتا ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خاتمے کا راستہ دہشتگردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی سے نکل سکتا ہے۔ ان کے مطابق اگر اپوزیشن دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کے لیے تیار ہو اور کسی…

سانحۂ کارساز جمہوری جدوجہد کی تاریخ کا المناک باب ہے، بلاول بھٹو

18 اکتوبر پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سانحۂ کارساز کی یاد تازہ کرتا ہے، جب شہید بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر ان کے استقبال کے لیے جمع ہونے والے کارکنوں کو دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے…

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں قانون سازی پر تعاون کا ڈیڈ لاک ختم

اسلام آباد: حکومتی اتحاد میں قانون سازی کے معاملے پر پیدا ہونے والی رکاوٹ دور ہوگئی ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے پارلیمانی امور میں تعاون کیلئے ایک نئے فریم ورک پر اتفاق کرلیا ہے جس کے تحت انتخابی اصلاحات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دی…

پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کو جوڈیشل کمیشن کا نیا رکن نامزد کردیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا نیا رکن نامزد کردیا ہے، جبکہ ان کی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی نامزدگی پارٹی کے…

نئے صوبوں کے بجائے نظام کی بہتری ضروری ہے، بلاول بھٹو

تھر: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نئے صوبوں کے قیام کے مطالبات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو نئے صوبوں سے زیادہ بہتر نظام اور انتظامی کارکردگی کی ضرورت ہے۔ تھر کول فیز تھری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

کراچی کے مسائل حل کرنا پیپلز پارٹی کی ترجیح ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پانی کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق نے کراچی کے ساتھ سوتیلے پن کا سلوک کیا ہے اور شہر کو پانی کی فراہمی کے معاملے پر سوال…

حکومت، پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے مذاکرات کا دوسرا دور شروع

اسلام آباد- قومی اسمبلی میں حکومت، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی امور پر بات چیت جاری ہے۔ مذاکرات کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کررہے…

مذاکرات کے نتیجے میں اپوزیشن غیرمشروط لانگ مارچ ختم کرے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ بات چیت کے نتیجے میں اپوزیشن غیرمشروط طور پر اپنا لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان کرے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے…

حاجی علی مدد جتک کی کھلی کچہری، عوام نے مسائل اور شکایات پیش کردیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اپنی رہائش گاہ پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کرکے اپنے مسائل، مشکلات اور شکایات سے آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر…