تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Emergency

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر وزیراعظم اور صدر کی اہم ملاقات متوقع، آئینی آپشنز پر غور

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کی سیاسی، آئینی اور سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں صوبے کی صورتحال اور ممکنہ آئینی اقدامات پر مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات…

لانگ مارچ، گورنر ہاؤس اپنا آئینی کردار ادا کرے گا، محسن نقوی اور فیصل کنڈی میں اتفاق

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے درمیان گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں صوبے کو دہشت گردی اور ممکنہ ہنگامی صورتحال سے محفوظ رکھنے کیلئے آئینی و انتظامی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات…

صوبہ بچانے کیلئے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا میں سیاسی کشیدگی اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے اعلان کے درمیان گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنا ضروری ہوا تو ایسا ضرور کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی…

گورنر راج اور ایمرجنسی کیلئے آئین میں واضح گنجائش موجود ہے، فیصل کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں اور آئین میں اس کی واضح گنجائش موجود ہے۔ سابق صوبائی وزیر سید اختر حسین شاہ کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا لانگ مارچ سے کوئی تعلق نہیں، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ صوبے میں مجوزہ ایمرجنسی یا گورنر راج کا معاملہ 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے نہیں بلکہ سکیورٹی صورتحال سے متعلق…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی پر غور، فیصلہ 4 اکتوبر سے پہلے بھی ہوسکتا ہے، عقیل ملک

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر وفاقی حکومت کی تشویش کے درمیان وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق معاملہ زیرِ غور ہے اور اس پر 4 اکتوبر سے پہلے بھی فیصلہ ہوسکتا ہے۔ ایک…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی، گورنر راج اور مذاکرات کے آپشنز میز پر ہیں، رانا ثنااللہ

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر وفاق اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات کے دوران وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایمرجنسی، گورنر راج اور سیاسی مذاکرات سمیت مختلف آپشنز زیرِ…

گورنر راج یا ایمرجنسی لگی تو بھرپور مزاحمت کریں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال اور گورنر راج کے امکانات کے باعث سیاسی ماحول میں گرما گرمی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو ان کی…

کینیڈا میں قیامت خیز آگ بے قابو، ہنگامی حالت نافذ

ٹورنٹو-کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں تیزی سے پھیلتی جنگلات کی آگ بے قابو ہوگئی، حکام نے ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے ہزاروں شہریوں کو گھر خالی کرنے کی ہدایات دے دیں۔ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے علاقے سمرلینڈ میں لگنے والی جنگلاتی آگ…