تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Abduction

مشیرِ کھیل مینا مجید کے بھائی کے اغوا کا معاملہ، وزیر داخلہ کی بحفاظت بازیابی کی یقین دہانی

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے مشیرِ کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید سے ملاقات کرکے ان کے بھائی کے مبینہ اغوا کے واقعے پر تفصیلات معلوم کیں اور ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔ میر ضیاءاللہ لانگو…

مشیرِ کھیل مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید مند سے مبینہ طور پر اغوا

بلوچستان اسمبلی کی رکن اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید کے چھوٹے بھائی اورنگزیب مجید کو ضلع کیچ کے علاقے مند سے مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد اورنگزیب مجید کو ان کے…