ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز مسترد کردی
واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں کو ایک بار پھر دھچکا لگا ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے 7 روزہ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کو تجارتی جہاز رانی کے لیے دوبارہ کھولنے کی تجویز مسترد…