تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

War

کیف میں مزید بڑے فضائی حملوں کا خدشہ، روس کا غیر ملکیوں کو شہر چھوڑنے کا مشورہ

ماسکو: یوکرین کے دارالحکومت کیف میں مزید بڑے فضائی حملوں کے خدشے کے پیش نظر روس نے غیر ملکی شہریوں اور سفارتی عملے کو شہر چھوڑنے یا یوکرین کا سفر مؤخر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل دوسرے روز بڑھ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو مسلسل دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے قیمتوں پر دباؤ برقرار رکھا۔ رپورٹس کے مطابق…

ایران جلد ہار مان جائے گا، تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے امکانات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جلد ہار مان جائے گا اور جنگ ختم ہوتے ہی عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔ میڈیا…

امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی: ایرانی آرمی چیف

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ یہ اس وقت ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جبکہ انہوں نے فوج کو ممکنہ نئے حملے کے لیے تیار رہنے کی…

کشیدگی میں اضافہ یوکرین کے لیے صورتحال مزید خراب کرے گا، پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کشیدگی بڑھانے یا اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کی کوششیں صورتحال کو مزید پیچیدہ کرسکتی ہیں۔ روسی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ ماسکو نے…

ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز مسترد کردی

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں کو ایک بار پھر دھچکا لگا ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے 7 روزہ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کو تجارتی جہاز رانی کے لیے دوبارہ کھولنے کی تجویز مسترد…

روس مذاکرات کیلئے تیار، مگر جنگ روکنے سے انکار، سرگئی لاوروف

نیویارک: روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مذاکرات کے دوران فوجی کارروائیاں روکنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا کہ ماسکو…

ایران کی جنگی حکمت عملی میں تبدیلی، پاسداران انقلاب کو دشمن کی سرزمین تک کارروائی کا حکم

تہران: ایران نے اپنی فوجی حکمت عملی میں جارحانہ صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کا عندیہ دے دیا ہے اور پاسداران انقلاب کو ضرورت پڑنے پر دشمن کی سرزمین تک کارروائی کرنے کی صلاحیت حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پاسداران انقلاب کے سینیئر مشیر…

ایران جنگ سے پیٹرولیم کمپنیوں کو فائدہ، ٹرمپ سے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ اعتراف کہ ایران جنگ کے باعث بڑی تیل کمپنیاں ضرورت سے زیادہ منافع کما رہی ہیں ان کے لیے نئی سیاسی مشکل بن گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ماحولیاتی تنظیموں، صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے…