تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

US

ایران سے دوبارہ جنگ عالمی معیشت کے لیے خطرہ، پاکستان اور چین کا انتباہ

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ دوبارہ شروع ہونے کے خدشات نے خطے کے امن اور عالمی معیشت کے حوالے سے تشویش بڑھا دی ہے، جبکہ پاکستان اور چین نے تنازع کے سفارتی حل پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ نئی جنگ کے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ رپورٹ…

مشرقِ وسطیٰ کو اپنے مسائل کے حل کے لیے امریکا کی ضرورت نہیں,ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکا پر انحصار کیے بغیر اپنے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جبکہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی خطے میں کشیدگی جلد ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے…

عبوری معاہدہ مکمل کرنے کے لیے ایک اور کوشش ضروری ہے، مسعود پزشکیان

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان عبوری معاہدے کی کوششیں ناکام ہونے کے باوجود ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک اور کوشش پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سابقہ کوشش کی ناکامی کا ذمہ…

قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا سے رابطے جاری ہیں، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران، فوجی کشیدگی کے خاتمے اور مذاکرات کے لیے قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا سے رابطے میں ہے۔ عراقی ٹی وی نیٹ ورک الاخباریہ کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز…

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کیلئے خفیہ مذاکرات جاری، قطر نے تصدیق کردی

قطر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور دونوں فریق سفارتی رابطوں میں مصروف ہیں، تاہم خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث جنگ کے مزید پھیلنے کے خدشات برقرار ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد…

ایران کے پاس اب بھی بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائل موجود ہیں، مغربی حکام کا دعویٰ

ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون بنانے والے کارخانوں کو محفوظ رکھنے کے ساتھ ہتھیاروں کے ذخائر میں تیزی سے اضافہ کرنے کی صلاحیت بھی برقرار رکھی ہے۔ مغربی حکام کے مطابق ایران کے پاس اب بھی بیلسٹک میزائلوں اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے والے…

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن 321 روزہ تعیناتی کے بعد وطن واپس پہنچ گیا

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن جمعرات کو مشرق وسطیٰ میں طویل اور اہم فوجی تعیناتی مکمل کرنے کے بعد کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں اپنے اڈے پر واپس پہنچ گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق بحری جہاز کی تعیناتی تاریخی…

امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی سے پاکستان کا سفارتی کردار نمایاں ہوگیا، سردار مسعود خان

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان کئی دہائیوں سے جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے، سابق سفیر سردار مسعود خان کے مطابق اسلام آباد نے دونوں حریف ممالک کو مذاکرات کی میز پر لانے اور امن…

ایرانی حملوں کا خوف،امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کردیا

واشنگٹن: ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد امریکی فوج کی جانب سے کویت میں واقع اہم فوجی اڈہ کیمپ بیورنگ خالی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ کے ابتدائی دنوں میں…

امریکی کارروائیوں سے ایران کا دفاعی ڈھانچہ مفلوج ہوگیا، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کی بحریہ، فضائیہ، دفاعی نظام، قیادت اور فوجی صنعتی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جبکہ ایرانی جوہری پروگرام کو بھی کارروائیوں سے نقصان پہنچنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔…