تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Taliban

عالمی فوجداری عدالت نے 4 طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

دی ہیگ: عالمی فوجداری عدالت نے افغانستان کی صورتحال سے متعلق کیس میں طالبان کے چار سینئر رہنماؤں کے خلاف جاری کیے گئے وارنٹ گرفتاری منظرعام پر لاتے ہوئے ان پر خواتین اور لڑکیوں کے خلاف صنفی بنیادوں پر مبینہ جرائم کے الزامات عائد کیے ہیں۔…

افغانستان کو بھارت سے سبق سیکھنا چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے افغان طالبان حکام کے اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کو دھمکیاں دینے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔ اپنے بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ پشاور افغان طالبان حکام کا نہیں کہ وہ اسے…

نورستان میں جھڑپوں سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، وزارتِ اطلاعات

اسلام آباد: افغان صوبے نورستان میں حالیہ جھڑپوں کے پس منظر میں پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان الزامات اور تردید کا سلسلہ سامنے آیا ہے، اسلام آباد نے نورستان میں کسی بھی اندرونی جھڑپ میں ملوث ہونے اور مسلح گروہوں کی مبینہ معاونت کے…

افغانستان`نورستان میں طالبان اور فریڈم فرنٹ آمنے سامنے، متعدد چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ

کابل: افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی سرگرمیاں ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، جہاں نورستان کے ضلع کامدیش اور پڑوسی صوبے کنڑ کے بعض علاقوں میں طالبان اور افغانستان فریڈم فرنٹ کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔…

داڑھی اور نماز سے متعلق طالبان کے نئے تادیبی احکامات جاری`خلاف ورزی پر تنخواہ کٹوتی اور برطرفی کا…

کابل: طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے افغان حکومت کے زیر انتظام اداروں میں مقرر کردہ اخلاقی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی ہدایت کردی ہے، جس کے تحت بعض خلاف ورزیوں پر تنخواہوں میں…

افغانستان کے تعلیمی نظام میں نظریاتی تبدیلیوں کا انکشاف

کابل: افغانستان کے تعلیمی نظام میں طالبان حکومت کے دور میں ہونے والی نظریاتی تبدیلیوں پر نئی بحث سامنے آگئی ہے، جہاں بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور مدارس کے ذریعے نئی نسل میں مخصوص نظریات کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ایک…