امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں، قطر کی تصدیق
قطر نے تصدیق کی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات اب بھی جاری ہیں تاہم دونوں ممالک کے درمیان اہم معاملات پر اختلافات برقرار ہیں۔
یہ بات قطری وزارت خارجہ کے عہدیدار ابراہیم الہاشمی نے…