شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 5 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران شمالی…