ریلیف نہ ملا تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد مارچ کریں گے، حافظ نعیم
لاہور: جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک تیز کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے حکومت سے پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسز میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ عوام کو مناسب ریلیف نہ ملا تو ان کی جماعت…