پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو لاکھوں افراد اسلام آباد کا رخ کریں گے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو لاکھوں افراد اسلام آباد کا رخ کرسکتے ہیں۔
بونیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم…