تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

France

فرانس میں احتجاج کے دوران 15 سالہ طالب علم کے ہاتھ میں دستی بم پھٹ گیا

پیرس: فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کے خلاف جاری طلبہ احتجاج اس وقت سنگین حادثے میں بدل گیا جب 15 سالہ طالب علم کے ہاتھ میں پولیس کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں اس کا ہاتھ ضائع ہوگیا۔ واقعہ شمالی شہر لینس میں…

فرانس میں طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد افراد گرفتار

فرانس میں تعلیمی مسائل کے خلاف شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج پیرس سے نکل کر ملک کے مختلف شہروں تک پھیل گیا، مظاہروں کے دوران پولیس اور طلبہ کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 400 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق طلبہ…

عباس عراقچی کی فرانس سمیت مغربی ممالک پر شدید تنقید خبر

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فرانس سمیت مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ممالک خود عالمی قوانین اور انسانی حقوق کے حوالے سے متنازع پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں، انہیں دوسرے ممالک کو انسانی حقوق کا درس دینے سے پہلے…