گھر صرف عمارت نہیں، انسان کی شناخت اور تحفظ کا احساس ہے، شاہ رخ خان
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے دبئی میں ایک لگژری رہائشی منصوبے کی تقریب کے دوران اپنے بچپن کی یادیں شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں اپنا گھر نہ ہونے کی محرومی نے ان کے اندر گھر خریدنے کی خواہش کو مزید مضبوط کیا۔ ان کا کہنا تھا…