تازہ ترین

پاکستان کا اسرائیلی بستیوں پر برطانیہ کی پابندیوں کا خیرمقدم

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کے خلاف برطانیہ کی قیادت میں عائد کی گئی پابندیوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور توسیع دو ریاستی حل کے قیام کی راہ میں سنگین رکاوٹ ہے۔ برطانیہ…

پاکستان اور آسٹریلیا میں سرمایہ کاری معاہدے کی تجدید پر اتفاق

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا نے دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے کے عمل کو رواں سال دسمبر تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، جبکہ آسٹریلوی ہائی کمشنر نے امید ظاہر کی ہے کہ نیا معاہدہ پاکستان میں آسٹریلوی سرمایہ…

وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس، SMEs، زراعت اور ہاؤسنگ فنانس میں پیش رفت کا جائزہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے فنانس تک آسان اور جامع رسائی بڑھانے کے لیے اقدامات میں تیزی لانے پر زور دیا ہے۔ ان کی زیرصدارت Access to Finance Steering Committee کے چوتھے اجلاس میں ایس ایم ایز، زراعت،…

آزاد کشمیر حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رہے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزاد جموں و کشمیر کی حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھے گی، جبکہ خطے میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کے منصوبوں کی تکمیل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ بدھ کو…

سینڈمن اسپتال میں اربوں کی بے ضابطگیاں، پی اے سی کا نیب ریفرنس کا انتباہ

کوئٹہ: سینڈمن پراونشل اسپتال کوئٹہ کے مالی معاملات میں سنگین بے ضابطگیوں اور کروڑوں روپے کی ادویات کے غائب ہونے کے معاملے نے بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو شدید برہم کردیا۔ کمیٹی نے محکمہ صحت کو دونوں آڈٹ پیراز کا مکمل ریکارڈ…

حافظ نعیم کی ایمل ولی کو دھرنے میں شرکت کی دعوت، اے این پی کا مثبت جواب

اسلام آباد: مہنگائی اور پٹرولیم لیوی کے خلاف جاری احتجاجی تحریک میں سیاسی تعاون بڑھنے لگا، جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں احتجاجی دھرنے میں شرکت کی دعوت دے…

پاکستان کو LNG کے حصول میں مشکلات، لوڈشیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایل این جی کے حصول کی کوششیں ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہوگئی ہیں، ستمبر میں ایل این جی کارگو درآمد کرنے کے لیے جاری کیے گئے تیسرے ٹینڈر پر بھی کسی عالمی کمپنی نے بولی جمع نہیں کرائی۔…

پاکستان کی ترسیلات زر میں سالانہ 16.5 فیصد اضافہ

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا سلسلہ مزید مضبوط ہوگیا، اگست 2026 میں ملک کو 3.66 ارب ڈالر موصول ہوئے جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 16.5 فیصد زیادہ ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق…

وزیراعظم نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کی اصولی منظوری دے دی

اسلام آباد: پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں سرمایہ کاری اور مقامی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے حکومت نے نئی آٹو پالیسی کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے آٹو پالیسی 2026-31 کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…

بڑھتی آبادی اور موسمیاتی تبدیلی بڑے چیلنجز ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: پاکستان میں تیزی سے بڑھتی آبادی نے محدود قدرتی وسائل پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے زمین اور پانی کے مؤثر استعمال کے لیے مربوط اور جامع منصوبہ بندی کو ناگزیر قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں مربوط…