تازہ ترین

امیدہے27 ستمبر مارچ میں اپوزیشن ساتھ ہوگی` بیرسٹر گوہر

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے 27 ستمبر کو ہونے والے مارچ کو پُرامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف انصاف مارچ ہوگا، جس میں نہ انتشار ہوگا اور نہ ہی سرکاری وسائل استعمال کیے جائیں گے۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمن سمیت…

اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کا قانون فوری تبدیل کیا جائے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو خود مختاری دینے والے قانون میں فوری تبدیلی کی جائے، جبکہ انہوں نے شرح سود میں کمی کو ملکی معیشت اور حکومتی مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ضروری قرار دیا…

26 نومبر احتجاج کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ برقرار

اسلام آباد: 26 نومبر احتجاج کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے کیس کی سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر…

خاران، واشک آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن دھماکا خیز مواد برآمد

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں انتہائی خطرناک دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ پاک…

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مشترکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی نظام کے فعال ہونے کا امکان ہے، جبکہ پاکستان اپنے معاہداتی وعدوں کی پاسداری کرے گا۔…

ملکی دفاع اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں، مسلح افواج کا دوٹوک پیغام

راولپنڈی: یومِ دفاع و شہداء پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی قیادت نے شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ملکی دفاع، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف…