تازہ ترین

حوثیوں کا موخا پر قبضہ`باب المندب پر کنٹرول کا خطرہ بڑھ گیا`سعودی فضائی حملے جاری

` صنعا: یمن میں جاری کشیدگی کے دوران حوثیوں نے بحیرہ احمر کے ساحلی شہر موخا کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد اہم بحری گزرگاہ باب المندب کے قریب ان کی پوزیشن مزید مضبوط ہونے اور خطے میں سمندری تجارت کو نئے خطرات لاحق ہونے کے…

نوکریوں کی خرید و فروخت ثابت ہوئی تو وزیر یا سیکرٹری کو رعایت نہیں ملے گی، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کے نظام کو شفاف بنانے کے لیے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے واضح اور سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے سینئر افسران سے حلف لیا ہے کہ صوبے میں سرکاری نوکریوں کی خرید و فروخت کسی صورت نہیں ہونے دی جائے گی۔ کوئٹہ میں…

برطانیہ کے فلائٹ سسٹم میں خرابی`پاکستان سے 45 پروازیں منسوخ

اسلام آباد: ایران امریکا کشیدگی اور برطانیہ کے ایئر ٹریفک سروسز و ریڈار سسٹم میں خرابی کے باعث پاکستان سے مشرقی وسطیٰ، یورپ، امریکا، کینیڈا سمیت مختلف ممالک کے لیے فضائی آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 45 پروازیں منسوخ کردی گئی…

بلوچستان میں آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام کی اختتامی تقریبات

گوادر/لسبیلہ: بلوچستان کے ساحلی اضلاع گوادر اور لسبیلہ میں نوجوانوں کی معلوماتی اور ابلاغی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے منعقد کیا جانے والا آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 اختتامی تقریبات کے ساتھ مکمل ہوگیا، جن میں طلبہ، طالبات اور…

میر سرفراز بگٹی کا حمود الرحمٰن کی انتظامی خدمات پر خراجِ تحسین

کوئٹہ: بلوچستان میں اپنی ذمہ داریاں مکمل کرکے پنجاب منتقل ہونے والے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر حمود الرحمٰن کے اعزاز میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خصوصی طور پر ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے یادگاری شیلڈ پیش کی۔ میر سرفراز…

بلوچستان میں طویل غیر حاضری پر`26 لیڈی ڈاکٹرز سمیت محکمہ صحت کے 29 ملازمین برطرف

کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ صحت نے طویل عرصے سے ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 29 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا، جن میں 26 لیڈی ڈاکٹرز، 2 میڈیکل آفیسرز اور ایک چوکیدار شامل ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مذکورہ ملازمین طویل…

بحری جہازوں پر حملوں کی نئی لہر، خام تیل 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگیا

تہران/واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ میں ایک ماہ کے نسبتاً سکون کے بعد بحری محاذ پر اچانک کشیدگی بڑھ گئی، تیل بردار اور دیگر بحری جہازوں پر حملوں کے بعد عالمی توانائی کی فراہمی سے متعلق خدشات میں اضافہ ہوا اور خام تیل کی قیمت…

یمن ، یمنی وزیر دفاع کے قافلے پر بڑا حملہ، محاصرے اور یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات

یمن میں سکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی ہےجہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے کے دوران وزیر دفاع کے محافظوں کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ وزیر دفاع کے محصور ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ بعض ذرائع کی جانب سے ان کے ممکنہ اغوا یا یرغمال بنائے جانے…

9 مئی اور 26 نومبر کیسز`ی ٹی آئی کے مزید مرکزی و صوبائی رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد: 9 مئی، 26 نومبر، ڈی چوک توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں سے متعلق سنگین مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے مزید مرکزی اور صوبائی رہنماؤں کے خلاف کارروائی تیز ہونے کا امکان ہے، جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے…

صدر زرداری لندن کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری لندن میں ایک ہفتے سے زائد قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ صدر مملکت نے برطانیہ میں قیام کے دوران مختلف طبی معائنے بھی کروائے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری لندن سے ایک نجی کمپنی کے پرائیویٹ طیارے کے…