تازہ ترین

روبوٹکس میں چین کی نئی پیش رفت، انسان سے تیز دوڑنے والا روبوٹ تیار

بیجنگ: چین نے روبوٹکس کی دنیا میں ایک اور نمایاں سنگِ میل عبور کرلیا، جہاں انسان نما روبوٹ ’تیان گونگ الٹرا‘ نے 100 میٹر کی دوڑ صرف 8.64 سیکنڈ میں مکمل کرکے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کے عالمی ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ رائٹرز کے…

انگلینڈ ٹور کے معاملات پر این سی سی آئی اے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان کو دورۂ انگلینڈ سے متعلق بعض معاملات کی تحقیقات کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں کرکٹرز سے دورۂ انگلینڈ کے…

گیٹس فاؤنڈیشن کا پاکستان سے تعاون مزید بڑھانے کا عزم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ترقیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے صحت، پولیو، غذائیت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں سمیت مختلف شعبوں میں گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون کو مزید وسعت دینے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے…

اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے گفتگو`باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ نے فلسطین سمیت خطے کی صورتحال پر قریبی رابطہ اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی آئندہ ملاقات بھی طے پاگئی ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ…

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے شریعہ رہنمائی حاصل کی جائے گی، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ڈیجیٹل اثاثہ جات بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کے لین دین سے متعلق شرعی رہنمائی حاصل کرنے کیلئے جلد شریعہ ایڈوائزری بورڈ قائم کیا جائے گا۔ نیوز کانفرنس میں بلال بن ثاقب نے بتایا کہ ڈیجیٹل…

اسکواش میں پاکستان کیلئے خوشخبری، تین بہنیں قومی ٹیم کا حصہ بن گئیں

کراچی: اسکواش کے میدان سے پاکستان کیلئے خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، جہاں تین پاکستانی بہنیں مہوش علی، سحرش علی اور ماہ نور علی ایشین گیمز میں ایک ساتھ ملک کی نمائندگی کیلئے منتخب ہوگئی ہیں۔ تینوں بہنوں نے ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی…

سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کی سلامتی پر حملہ ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کا تحفظ پوری امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان…

ضیا لنجار کی میر رضا قتل کیس کمیشن کے سامنے غیر مشروط معذرت

کراچی: سندھ کے وزیر داخلہ ضیا لنجار میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے، جہاں انہوں نے کمیشن سے غیر مشروط معذرت کی اور کیس کی شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کرائی۔ کمیشن کا اجلاس جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں…

برطانوی ادارے کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کے معاشی امکانات اور سرمایہ کاری کے مواقع پر عالمی اداروں کا اعتماد بڑھنے لگا، برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ (BII) نے پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری نمایاں طور پر بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے انفراسٹرکچر، کلائمیٹ فنانس،…

نئے صوبے پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش بن سکتے ہیں، مشاہد حسین سید

اسلام آباد: نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری بحث کے دوران سیاسی رہنما مشاہد حسین سید نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو مزید انتظامی تقسیم کی جانب لے جانے کی تجاویز پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو کمزور کرسکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات ملک کے…