عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 110 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو بڑھا دیا ہے، جہاں برینٹ خام تیل 110 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا۔
عالمی منڈی میں بحیرۂ احمر کے تجارتی جہازوں کو لاحق خطرات اور سعودی عرب میں تیل کی…