پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
لاہور: پنجاب میں آئندہ دو روز کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔
6 اور 7 اکتوبر کو راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال اور جہلم سمیت مختلف اضلاع میں بارش کا…