امریکا ایران تنازع، دنیا کی نظریں پاکستان، قطر اور عمان پر مرکوز
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور جنگ بندی و مذاکرات کی بحالی کے لیے عالمی سطح پر سفارتی کوششیں تیز ہوگئی ہیں، ایسے میں پاکستان، قطر اور عمان کی ثالثی اور سفارتی کردار پر دنیا کی نظریں مرکوز ہوگئی ہیں۔ پاکستان کی جانب…