سندھ میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے اقدامات تیز کرنے کا حکم
سندھ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے جاری منصوبوں پر کام تیز کرنے اور مستقبل کی ترجیحات کے مطابق اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا،…