تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Showbiz

سبینہ فاروق نے لِپ فلرز کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، حقیقت بتا دی

پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق نے لِپ فلرز کروانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہوں نے ہونٹوں کی ساخت تبدیل کرنے کے لیے کوئی ایسا ٹریٹمنٹ نہیں کروایا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے…

اداکارہ ہانیہ عامر کا نیا ٹیٹو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کے نئے عربی ٹیٹو نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جس کے معنی خود سے محبت اور اپنی ذات کو ترجیح دینے کے پیغام پر مبنی ہیں۔ ہانیہ عامر کے مداح پاکستان کے علاوہ سرحد پار بھی بڑی تعداد میں موجود…

عائشہ عمر نے جنسی تشدد کے واقعات پر معاشرتی رویوں پر سوال اٹھا دیے

اداکارہ عائشہ عمر نے جنسی تشدد کے واقعات میں متاثرین کو مورد الزام ٹھہرانے کے معاشرتی رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات میں سوال متاثرہ افراد سے نہیں بلکہ تشدد کرنے والوں سے ہونا چاہیے۔ عائشہ عمر نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک…

روما مائیکل نے شادی کی یادگار ویڈیو شیئر کردی، مداحوں کی بھرپور پذیرائی

پاکستانی شوبز کی معروف ماڈل و اداکارہ روما مائیکل اور اداکار شان بیگ کی شادی کے بعد ہونے والی تقریب کی خوبصورت جھلکیوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی، جس کے بعد ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگئی۔ روما مائیکل نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ…