آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہازوں پر مبینہ میزائل حملے، مزید تحقیقات جاری
آبنائے ہرمز میں تین بحری جہازوں کو نامعلوم میزائلوں سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، متاثرہ جہازوں میں ایک تیل بردار، ایک ایل این جی اور ایک تجارتی جہاز شامل ہے۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق آبنائے ہرمز میں تین بحری…